Showing posts with label Gham Shayari. Show all posts

Tuesday, 23 October 2012
Thursday, 19 July 2012
Thursday, 5 July 2012
جن محبتوں پے مان تھا
Posted By:
Unknown
on 00:23
جن محبتوں پے مان تھا وہ محبتیں نہ ملی مجھے
جن راحتوں پے رشک وہ راحتیں نہ ملی مجھے
وہ گل ہو کے چین میرا چھین کے گزر گیا
وہ خوشبو جو خوش کرے وہ خوشبو نہ ملی مجھے
آشفتگی آزاریاں آنکھیں هوئ آتش فشاں
جن کروٹوں میں کسک نہ ہو وو کروٹیں نہ ملی مجھے
چپ آنکھ ہو دل چیخ اٹھے چپ دل ہو تو درد چلا اٹھے
جن ساعتوں میں سکون ہو وہ ساعتیں نہ ملی مجھے
تیرا وصل ہی میرا وہم بنا یہ وہم ہی میرا وبا بنا
جو حسرتیں حقیقت بنی وہ حسرتیں نہ ملی مجھے
دشمن جو تھے دامن میں تھے دلبر تو تھا تو ہی دور تھا
جن قربتوں میں قرار ہو وہ قربتیں نہ ملی مجھے
خواہش تیری خوار ہے خوابوں کے گل اب خار ہیں
جو حسرتیں حقیقت بنیں وو حسرتیں نہ ملی مجھے
شاعر : جان جازب

Subscribe to:
Posts (Atom)