Thursday, 27 September 2012

Filled Under:

Khudi Ki Khalwaton Main..

خودی کی خلوتوں ميں گم رہا ميں



خودی کی خلوتوں ميں گم رہا ميں
خدا کے سامنے گويا نہ تھا ميں
نہ ديکھا آنکھ اٹھا کر جلوہ دوست
قيامت ميں تماشا بن گيا ميں




0 comments:

Post a Comment