لہو
اگر لہو ہے بدن ميں تو خوف ہے نہ ہراس
اگر لہو ہے بدن ميں تو دل ہے بے وسواس
جسے ملا يہ متاع گراں بہا ، اس کو
نہ سيم و زر سے محبت ہے ، نے غم افلاس
اگر لہو ہے بدن ميں تو خوف ہے نہ ہراس
اگر لہو ہے بدن ميں تو دل ہے بے وسواس
جسے ملا يہ متاع گراں بہا ، اس کو
نہ سيم و زر سے محبت ہے ، نے غم افلاس

0 comments:
Post a Comment