Saturday 20 October 2012

Filled Under:

Tameez Khar o Gul Se Aashkara

تميز خار و گل سے آشکارا



تميز خار و گل سے آشکارا
نسيم صبح کی روشن ضميری
حفاظت پھول کی ممکن نہيں ہے
اگر کانٹے ميں ہو خوئے حريری




0 comments:

Post a Comment