Friday, 29 June 2012

Filled Under:
,

لگن

ہمیں یاد ہے اچھی طرح لمحات جدائی کی جلن 
وہ گھڑیاں تپتی دھوپ تھی جب تھی ہمیں تیری لگن 
لوگ کہتے ہے کے ہم تنہا رہے عمر بھر 
جھوٹ کہتے ہے رفیق اپنے رہے رنج و مہن 
خواہشیں تو خار ہیں  پھول نہ سمجھو  انھیں 
دل و جان کو بھی شوق تھا کی لگن هوئ  چبھن 
 شاعر :جان جازب 




0 comments:

Post a Comment