دل کی دنیا روشن کر لے عشق کی شمع جلا کے
یہ شمع تو مل جاتی ہے سجدے میں سر کو جھکا کے
یہ سجدہ تو وو سجدہ ہے جو رب کو ہر شے بھلا کے
یہ سجدہ تو ملتا ہے نفس کی گردن دبا کے
یہ شمع تو مل جاتی ہے سجدے میں سر کو جھکا کے
یہ سجدہ تو وو سجدہ ہے جو رب کو ہر شے بھلا کے
یہ سجدہ تو ملتا ہے نفس کی گردن دبا کے
0 comments:
Post a Comment